Skip to main content

تحریک طالبان پاکستان اور القاعدہ مجاہدین نے اپنی مشترکہ جنگی اسٹریٹجک کی کتاب نشر کردی Monday, September 9, 2013 · 2 تبصرہ بسم اللہ الرحمن الرحیم تحریک طالبان پاکستان اور القاعدہ مجاہدین نے اپنی مشترکہ جنگی اسٹریٹجک کی کتاب نشر کردی نیوز رپورٹ: انصاراللہ اردو دنیا بھر کے مجاہدین کے جہادی پریس بیانات، آڈیوز اور ویڈیوز نشر کرنے والے رسمی ادارے ’’الفجر میڈیا سینٹر‘‘ نے اردو زبان میں ایک نئی کتاب ’’نصابِ حرب‘‘ کو ریلیز کیا ہے۔ اس کتاب کی اہمیت کا اندازہ یہاں سے لگایا جاسکتا ہے کہ اس کی تقریظ لکھنے والوں میں تحریک طالبان پاکستان کی عالی شوری کے مسئول مولانا شکیل محمد حقانی، مفتی ولی الرحمن محسود، سابقہ مسوؤل اجرائی شوری مفتی خالد حقانی، سابقہ مرکزی ترجمان جناب اعظم طارق محسود اور جماعت قاعدۃ الجہاد کے مسؤول دعوت وابلاغ برائے پاکستان استاد احمد فاروق حفظہم اللہ شامل ہیں۔ اس کتاب میں فنِ حرب اور دنیا میں موجود عسکری قوتوں کے تمام پہلوؤں اور زاویوں کا احاطہ کرتے ہوئے منصوبہ بندی، فیصلہ سازی، تیاری اور کارروائی کی منصوبہ بندی تک کے تمام مراحل کے بارے میں تفصیل کے ساتھ بتایا گیا ہے، نیز دنیا میں موجود نظامی افواج سے متعلق تفصیلی معلومات فراہم کرتے ہوئے ان کے جنگ لڑنے کے طریقہ کار کے متعلق تمام اہم معلومات سے آگاہ کیا گیا۔ 173 صفحات پر مشتمل یہ یہ کتاب جہاد کرنے والے مجاہدین کے لیے انتہائی مفید ہے اور اس میں جنگی علوم وفنون کی تمام اساسیات کو تفصیل کے ساتھ بیان کرنے کے علاوہ مختلف میدانوں اور فیلڈز میں لڑی جانے والی جنگوں کو لڑنے کے بارے میں اہم ہدایات مجاہدین کے تجربے کی روشنی میں بیان کی گئی ہے۔

Item Preview

You must log in to view this content

SIMILAR ITEMS (based on metadata)